مونگ پھلی میں مینگنیج، کیلشیم، کاربوہائیڈریٹ وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ اس کے استعمال سے بلڈ شوگر لیول کنٹرول میں رہتا ہے
مونگ پھلی میں اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں جو زکام اور فلو سے نجات دلانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں
مونگ پھلی میں پولی فینولک اینٹی آکسیڈنٹس زیادہ ہوتے ہیں جو کینسر کے خطرے کو کم کرنے میں مدد دیتے ہیں
مونگ پھلی میں کیلشیم اور وٹامن ڈی کی مناسب مقدار ہوتی ہے۔ اس کے استعمال سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں
مونگ پھلی میں وٹامنز، منرلز، غذائی اجزاء اور اینٹی آکسیڈنٹس بھی ہوتے ہیں، جو جسم کو توانائی فراہم کرتے ہیں