رونے کے فوائد جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
آنکھوں سے آنسو بہہ جانے کے کچھ لمحوں بعد
ایک سکون سا دل کو محسوس ہوتا ہے
انسان کو اندر کا بھاری پن کم ہوتا ہوا محسو
س ہوتا ہے۔ سائنس سے بھی یہ بات ثابت ہو چکی ہے۔
رونے سے تناؤ دور ہوتا ہے۔
رو کر مزاج میں بہترآجاتی ہے۔
رونا پریشان محسوس کرنے کے جسمانی تناؤ کو د
ور کرنے میں مدد کرتا ہے۔
رونے کے بعد جسم کو ہومیوسٹاسس میں واپس لان
ے میں مدد ملتی ہے۔
آپ نے محسوس کیا ہوگا کہ رونے کے بعد آپ کے
احساسات بہتر ہوگئے ہیں کیوں کہ رونا تناؤ کو دور کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔
اسی وجہ سے مزاج بھی بہتر ہوجاتا ہے۔
مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریے
لنک